کیا نبی ﷺ کا سایہ نہ ہونا ان کے نور ہونے کی دلیل ہے؟
یہ عقیدہ کہ نبی ﷺ کا کوئی سایہ نہیں تھا اس لئے یہ ان کے نور ہونے کی دلیل ہے، دونوں باتیں قرآن و سنت سے ثابت نہیں۔ اصل یہ ہے کہ نبی ﷺ بشر تھے، جیسے باقی انسانوں کے سائے ہوتے ہیں ان کا بھی سایہ تھا۔ قرآن نے…