کیا مرنے والے کو صدقہ جاریہ کا علم ہوتا ہے؟

اسلام کی روشنی میں مرنے والے کو صدقہ جاریہ کے فائدے کا علم اگر اللہ بتادے تو ہوتا ہے ورنہ ایسا کوئی قانون نہیں ہے جس سے خود باخود باخبر ہوا جائے، صدقہ جاریہ کا فائدہ ہوتا ہے مگر وہ کب، کیسے اور کس ذریعے سے پہنچا، اس کی تفصیلات کا علم اللہ ہی کو ہے۔

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے

إِنَّا نَحْنُ نُحْىِ ٱلْمَوْتَىٰ ۖ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا۟ وَءَاثَـٰرَهُمْۚ
یقیناً ہم ہی مردوں کو زندہ کرتے ہیں، اور ہم لکھ رہے ہوتے ہیں وہ (سب کچھ) جو وہ آگے بھیج چکے اور ان کے پیچھے رہ جانے والے اثرات کو بھی۔
(یس 12)

اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ صدقہ جاریہ جیسے باقی رہ جانے والے اعمال کا اجر میّت کو پہنچتا ہے، اور وہ اللہ کے علم میں لکھا جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Post

اللہ تعالیٰ قرآن میں عہد توڑنے والوں کے بارے میں کیا فرماتا ہے؟اللہ تعالیٰ قرآن میں عہد توڑنے والوں کے بارے میں کیا فرماتا ہے؟

قرآنِ مجید میں عہد توڑنے والوں کو منافق، بدعہد، اور فساد پھیلانے والے قرار دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے عہد اور وعدہ کو ایک مقدس ذمہ داری بتایا ہے،

کیا جن کو پکارا جاتا تھا کیا وہ ہماری طرح کے بندے تھے؟کیا جن کو پکارا جاتا تھا کیا وہ ہماری طرح کے بندے تھے؟

جی ہاں، قرآن مجید واضح طور پر بیان کرتا ہے کہ جن کو اللہ کے سوا پکارا جاتا ہے، وہ بھی تمہاری ہی طرح کے بندے (مخلوق) ہیں۔ ان میں