بچوں کو دودھ پلانے کی مدت کتنی ہے؟بچوں کو دودھ پلانے کی مدت کتنی ہے؟
قرآن مجید میں بچوں کو دودھ پلانے کی مدت واضح طور پر بیان کی گئی ہے وَالْوَالِدٰتُ يُرْضِعْنَ اَوْلَادَھُنَّ حَوْلَيْنِ كَامِلَيْنِ لِمَنْ اَرَادَ اَنْ يُّـتِمَّ الرَّضَاعَةَ ۭ وَعَلَي الْمَوْلُوْدِ لَهٗ