Day: July 29, 2025

قبروں پر عرس منانا شریعت میں جائز ہے؟قبروں پر عرس منانا شریعت میں جائز ہے؟

قبروں پر عرس منانا، میلاد کی محفلیں کرنا، چراغاں، میلے، نیازیں اور رسومات ادا کرنا شریعت میں جائز نہیں بلکہ یہ بدعت اور بسا اوقات وادیِ شرک میں لے جاتے

کیا صوفی طریقے سے ذکر (مثلًا حلقہِ ذکر) جائز ہے؟کیا صوفی طریقے سے ذکر (مثلًا حلقہِ ذکر) جائز ہے؟

صوفیاء کا مخصوص طریقۂ ذکر، جیسا کہ اجتماعی حلقے بنا کر، اونچی آواز میں اللہ اللہ کہنا، وجد میں آنا، رقص، دف، قوالی یا مخصوص حرکات کے ساتھ ذکر کرنا